اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: October 2019

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈبنانے کا مطالبہ کیا ہے 

اسلام آباد (30 اکتوبر2019) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈبنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے اس سلسلے میں صدر آصف علی زرداری کی صحت کو…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی نے پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف زرداری کی بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے 

اسلام آباد (28 اکتوبر2019) پاکستان پیپلز پارٹی نے پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف زرداری کی بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری کے بلڈ شوگر بلڈ پریشر میں آضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی وہی سہولیات ملنی چاہئیں جو ہر پاکستانی کا حق ہے 

اسلام آباد (28 اکتوبر2019) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی وہی سہولیات ملنی چاہئیں جو ہر پاکستانی کا حق ہے،ہسپتال کے ڈاکٹرز حکومت کے پریشر میں آسکتے ہیں،ہمارا مطالبہ ہے کہ نجی ڈاکٹرز…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے 

پاکستان پیپلزپارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے۔موجودہ حکومت کی حالت یہ ہے کہ ڈاکٹر،مزدور،اساتذہ اور طالبعلموں کے بعد اب سیاسی جماعتیں بھی سڑکوں پر آرہی ہیں۔ہم اپنے…

بلاول بھٹو زرداری

پا کستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میاں نواز شریف کی علالت کی خبروں کے حوالے سے بیان 

میاں نواز شریف کی خرابی صحت کی خبروں پر سخت فکرمند ہوں، بلاول بھٹو میں دعاگو ہوں کہ خدا میاں نواز شریف کو جلد مکمل صحت یابی دے، بلاول بھٹو میں محسوس کرسکتا ہوں کہ میاں نواز شریف کی دوران قید علالت سے اہل خانہ…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو صحت کی مناسب سہولیات فراہم نہیں کی جارہے ہیں۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو صحت کی مناسب سہولیات فراہم نہیں کی جارہے ہیں۔اگر ان کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی۔حکومت نے آزادی مارچ کی اجازت رہبر کمیٹی کے اجلاس کے…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کرنے کے حکومتی تصادم ، صوابدیدی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ایک قانونی ادارہ ہے 

22 2019 پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کرنے کے حکومتی تصادم ، صوابدیدی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ایک قانونی ادارہ ہے جو پاکستان میں طبی پیشہ کو منظم کرتا ہے۔…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ان کی آٹھویں برسی کے موقعے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے 

اسلام آباد (22 اکتوبر2019)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ان کی آٹھویں برسی کے موقعے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت کی پاکستان کے لیئے خدمات و قربانیاں…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں عدالت کے حکم پر عمل نہیں ہو رہا 

  میڈیکل رپورٹس کے باوجود انہیں جیل سے ہسپتال منتقل نہیں کیا جا رہا۔ افسوس کے کہنا پڑ رہا ہے کہ عدالت کے اس آرڈر پر ابھی تک عمل نہیں کیا گیا۔ کیا کنٹمپٹ آف کورٹ صرف جمہوری قوتوں کے لئے ہیں۔ غیرجمہوری قوتوں کے…

بلاول بھٹو زرداری

سلام آباد (7 اکتوبر2019)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے 

سلام آباد (7 اکتوبر2019)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے نیب کے اپنے ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں کہ آصف علی زرداری کو طبی سہولیات دینا ضروری ہیں اور ان کا علاج ضروری ہے مگر تا حال طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔…