اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: November 2019

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر جاری کردہ پیغام 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ دستور پسندی، قانون کی بالادستی، جمہوریت اور مساوات کے متعلق پارٹی کے بنیادی نظریات پر سختی سے کاربند رہیں گے۔ انہوں نے پارٹی کی 52 سالوں پر محیط…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ ، پارلیمنٹ اور افواج پاکستان سمیت 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ ، پارلیمنٹ اور افواج پاکستان سمیت تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنے فرائض سرانجام دیں۔ آئین اور قانون کی حکمرانی سے ہی ملک کے مسائل حل ہوں گے۔ زرداری ہاﺅس…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان ایک سلیکٹڈ اور کمزور حکمران ہے 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان ایک سلیکٹڈ اور کمزور حکمران ہے وہ سیاسی مخالفین کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتے۔ زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں پنجاب کے برطرف بلدیاتی نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر زرداری کی طبیعت سخت ناساز ہے 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر زرداری کی طبیعت سخت ناساز ہے۔حکومت کے ان سارے ہتھکنڈوں کے باوجود صدر زرداری کا مورال بلند ہے، ان کی بہادری آپ سب کے سامنے ہے۔ آج صدر زرداری اپنی بات پر قائم…

بلاول بھٹو زرداری

سنیے سہیل وڑائچ کا آج کا کالم، ’ وہ سوتیلا ہے‘ انہی کی زبانی 

جو سگّا تھا اس کا درد سیدھا سینے میں محسوس ہوتا تھا، اُس کا بلڈ پریشر بڑھتا تھا تو جذبات بھڑکتے تھے، پلیٹ لیٹس گرتے تھے تو دل کی دھڑکن کمزور پڑ جاتی تھی، اُس کی طبیعت بگڑتی تھی تو شہر کا مزاج بگڑ جاتا…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے چیئرمین نیب کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے چیئرمین نیب کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے آج بھی سیاسی تقریر کی ہے جبکہ سچ یہ ہے کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کا ہتھیار ہے۔ اس…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے کور کمیٹی کے رکن سینیٹر تاج حیدر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے 

اسلام آباد (18نومبر2019) پاکستان پیپلز پارٹی کے کور کمیٹی کے رکن سینیٹر تاج حیدر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر جہاز کے ذریعے ٹڈی دل سے متاثر ہونے والے علاقوں پر دواﺅں کا سپرے کرائے۔ یہ بیان انہوں نے…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے 

اسلام آباد (12 نومبر 2019) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے صحت کے حوالے سے کراچی منتقلی کی کوئی درخواست دائر نہیں کی۔ اس حوالے سے مختلف چینلز پر چلنے…

بلاول بھٹو زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سرکاری ڈاکٹرز ہم سے صدر آصف علی زرداری کی میڈیکل رپورٹس شیئرنہیں کر رہے 

اسلام آباد(12نومبر 2019) سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سرکاری ڈاکٹرز ہم سے صدر آصف علی زرداری کی میڈیکل رپورٹس شیئرنہیں کر رہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت کے میڈیکل بورڈ میں وہ بھی معالج شامل ہوں…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی میڈیا سیل انچارج حیات خان آچکزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے 

کوئٹہ () پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی میڈیا سیل انچارج حیات خان آچکزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے سیاسی لوٹوں کے آسرے میں خود کو ڈبو دیا ہیں، تحریک انصاف کی بی ٹیم نے نئے وزیراعظم کے لئے…