ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے وکلاء اور مزدور راہنماؤں کی ملاقات

ملتان: پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود، خواجہ رضوان عالم، عبدالقادر شاہین اور حیدر زمان قریشی بھی ملاقات میں موجود

ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزلائر فورم کے شیخ غیاث الحق، اشفاق گیلانی، اشفاق تیجہ، مرزا امین نے بھی ملاقات کی

ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وکلا راہنما جام شکیل، یونس حسن، جاوید اختر، نوید سلمان سے بھی ملاقات کی

ملتان: وکلاء راہنما عاصم پرویز، نویدالرحمان ہاشمی، ارسلان حیدر، میراقبال سرگانہ اور فیاض لکھویرا بھی موجود

ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بھٹہ یونین، پیپلزیونٹی آف پی آئی اے اور ریلوے یونین کے راہنماؤں نے ملاقات کی

ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گرینڈ ہیلتھ الائنس اور سوئی گیس یونین کے راہنماؤں نے ملاقات کی

ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے واپڈا یونین، واسا یونین، انڈسٹریل ٹریڈ یونینز، ایم ڈی اے ایمپلائنز یونین ودیگر وفاقی و صوبائی اداروں کی یونینز کے راہنماؤں نے بھی ملاقات کی

ملتان: مزدور راہنما ملک بشیر احمد، مہرعباس راجہ، مطلوب بخاری، طاہر خاکوانی اور عمران شاہ کاظمی بھی موجود

ملتان: مزدور راہنما سید ارشاد حسین، مہرخالد ہراج، سید معظم علی، بشیر جوئیہ اور ڈاکٹر فاران اسلم بھی موجود

ملتان: مزدور راہنما اے ڈی کنول، ممتاز خان، میڈم شمیم، سیدہ نصرت، امتیاز متیلا، شبیر مکول اور غضنفر عباس بھی موجود

ملتان: مزدور راہنما ریاض حسین ناصر، حمزہ طاہر، طاہر خاکوانی، یاسین سیال، اللہ بخش، حسین کھوکھر، سادش طلعت اور اللہ بخش سومرو بھی موجود

ملتان: پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب صوبے کے نام پر ہمیں دھوکا دیا، مزدور اور وکلاء راہنماؤں کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مکالمہ

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب صوبے کو قائم کرکے رہے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ملتان: نوے دن میں صوبے کے قیام کا وعدہ کرنے والی پی ٹی آئی سے جنوبی پنجاب کے عوام تنگ ہیں، بلاول بھٹو

ملتان: حکومت کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی کی احتجاجی مہم جاری ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ملتان: میں آٹھ نومبر کو مظفر گڑھ میں جلسہ کروں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری