اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: January 2020

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے آج کا اجلاس آرڈیننس پاس کروانے کے لئے وقت سے پہلے بلایا گیا ہے 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے آج کا اجلاس آرڈیننس پاس کروانے کے لئے وقت سے پہلے بلایا گیا ہے۔ صدر ہاوس آرڈیننس کی فیکٹری بنا ہوا ہے۔پی ٹی آئی کا دھرنا جمہوریت جبکہ اپوزیشن کا دھرنا…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے پی کے جنرل سیکریٹری اور سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نتے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی گزشتہ رات گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے 

پاکستان پیپلزپارٹی کے پی کے جنرل سیکریٹری اور سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نتے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی گزشتہ رات گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ بجائے گرفتاریوں…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیہ سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے سرگرم کارکن عثمان مرزا کی ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے 

اسلام آباد(24 جنوری 2020) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیہ سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے سرگرم کارکن عثمان مرزا کی ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان عثمان مرزا پارٹی کی…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں گندم کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے 

اسلام آباد(18 جنوری 2020) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں گندم کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے گندم پیدا کرنے والے ملک کو گندم درآمد کرنے والا ملک بنا دیا ہے۔…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹنن کی جو پاور ہے وزیراعظم کے پاس ایگزیکٹو کے پاس ہوتی ہے۔ 

اسلام آباد(6 جنوری 2020)  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹنن کی جو پاور ہے وزیراعظم کے پاس ایگزیکٹو کے پاس ہوتی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے یہ جو اایمنڈمنٹ آرمی بل ہے اس کے طریقہ کار سے…

بلاول بھٹو زرداری

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی یوم پیدائش 

اسلام آباد(5 جنوری 2020) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم ولادت کے موقع پر پیپلزپارتی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب “قائد عوام اور آج کا پاکستان” کے زیر عنوان سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے سینئر…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر حکومتی غیرمشروط حمایت کا اعلان کیا ہے 

اسلام آباد(3 جنوری 2020) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر حکومتی غیرمشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ(ن) نے آرمی ایکٹ ترمیم کے حوالے سے اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا۔…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے ضلع استور میں زلزلہ متاثرین کے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر سخت افسوس کا اظہار 

لام آباد(3 جنوری 2020) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے ضلع استور میں زلزلہ متاثرین کے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور گلگت بلتستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ استور کے…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پارٹی کے کور کمیٹی کے رکن سینیٹر تاج حیدر نے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کو تھر کول پروجیکٹ کے لئے 1.3 ارب روپے حاصل کرنے پر مبارکباد دی 

سلام آباد(2 جنوری 2020)پاکستان پارٹی کے کور کمیٹی کے رکن سینیٹر تاج حیدر نے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کو تھر کول پروجیکٹ کے لئے 1.3 ارب روپے حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ اب ہم نا صرف یہ کہ ایک بہت بڑی…

بلاول بھٹو زرداری

آرمی ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ، تین رکنی حکومتی وفد پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کے لئے زرداری ہاوس پہنچا 

سلام آباد(2 جنوری 2020) آرمی ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ، تین رکنی حکومتی وفد پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کے لئے زرداری ہاو ¿س پہنچا، وفد کی سربراہی وفاقی وزیر پرویز خٹک کررہے تھے جبکہ وفد میں قاسم سوری اور علی محمد خان شامل تھے،…