اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: June 2020

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز قومی رہنما ﺅںسے ٹیلیفونک رابطے 

اسلام آباد(26 جون 2020) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز قومی رہنما ﺅںسے ٹیلیفونک رابطے کرکے ان سے ملک کی سیاسی صورتحال، اٹھارہویں آئینی ترمیم، کورونا، ٹڈی دَل اور وفاقی بجٹ کے سلسلے میں جلد از جلد آل پارٹیز کانفرنس…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے وزیر ہوابازی غلام سرور کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے وزیر ہوابازی غلام سرور کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جعلی ڈگری پر کوئی پائلٹ کام کر رہا تھا تو اسے قرار واقعی سزا ملنی چاہیے مگر…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی صفوں میں بغاوت شروع ہو چکی ہے 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی صفوں میں بغاوت شروع ہو چکی ہے۔ بجٹ کی منظور ی سے قبل حکومتی صفوں میں بغاوت حکومت گرنے کی نشاندہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اقتدار کے ایوان بھی انکشاف کر رہے ہیں 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اقتدار کے ایوان بھی انکشاف کر رہے ہیں کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے دن گنے جا چکے ہیں۔ خان صاحب اور ان کی ٹیم کی یہ خام خیالی ہے کہ…

بلاول بھٹو زرداری

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاو ¿ن کے خاتمے میں اپنے کردار کو تسلیم کرکے اعتراف جرم کیا ہے 

اسلام آباد/ کراچی/ لاہو نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاو ¿ن کے خاتمے میں اپنے کردار کو تسلیم کرکے اعتراف جرم کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے وزیراعظم کے…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم و پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کو ان 67 ویں سالگرہ کے موقعے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ 

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور / لاڑکانہ (20 جون 2020) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم و پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کو ان 67 ویں سالگرہ کے…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احساس و ویژن سے محروم حکمرانوں کی موجودگی میں آج کرونا وائرس کی وباء 

کراچی/اسلام آباد ( 20 جون 2020 ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احساس و ویژن سے محروم حکمرانوں کی موجودگی میں آج کرونا وائرس کی وباء، ٹدی دل کے حملوں، مہنگائی، بے روزگاری اور قومی معیشت کی شرح…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومتوں کی کوئی مدد نہیں کی ، مشکل حالات میں…

بلاول بھٹو زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ 

سابق صدر آصف زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں حکومت کی مجرمانہ غفلت پر تبادلہ خیال سابق صدر آصف زرداری اور سردار اختر مینگل نے ٹِڈی دَل کے حملوں کو روکنے میں حکومتی ناکامی اور بڑھتی غربت پر…

بلاول بھٹو زرداری

ایوان میں بھٹو کی آواز گونج اٹھی | نذیر ڈھوکی 

پاکستان میں ایک مخصوص سوچ بھٹو کی آواز کو خاموش کرنے کا خواب دیکھتی چلی آ رہی ہے، معروف صحافی، شاعر اور دانشور سید عباس اطہر مرحوم کا ماننا تھا کہ بھٹو ایک آسمانی راز ہے، اس حوالے سے ان کے پاس ٹھوس دلیل حضرت…