ٹکرز

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کے ناگہانی انتقال پر اظہار دکھ و افسوس

پی پی پی چیئرمین نے سوگوار خاندان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا

مرحوم منیر اورکزئی کی قوم و ملک کے لیئے خدمات کو یاد رکھا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری

دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور غمزدہ خاندان کو صبر عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری

قوم کو مہلک کرونا وائرس سے انتھائی محتاظ رہنے کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو زرداری