پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا پی ایس ایف کراچی کے سابق عہدیدارعرفان ہنزائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

فریال تالپور نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا

عرفان ہنزائی نظریاتی پولیٹیکل ورکر و جیالا تھا، پارٹی کے لیئے اس کی خدمات یاد رہیں گی: فریال تالپور

فریال تالپور نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے