پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق اسپیکر کرامت اللہ خان اور پشاور کے سابق نائب ناظم رضا اللہ خان سے تعزیت کا اظہار

پی پی پی چیئرمین نے کرامت اللہ خان اور رضا اللہ خان سے ان کی بھائی نذیر اللہ خان کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا

قیادت سمیت پوری پارٹی آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے: بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام

بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیئے جنت الفردوس اور غمزدہ خاندان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی