پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے وزیراطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے وزیراطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شبلی فراز کی زبان سے سلیکٹڈ وزیراعظم کا سندھ سے بغض ، نفرت اور تعصب نظر آرہا ہے۔ کراچی…
سینیٹر فرحت اللہ بابر ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اور سول سوسائٹی کی جانب سے کیے جانے والے ایک مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا
سینیٹر فرحت اللہ بابر ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اور سول سوسائٹی کی جانب سے کیے جانے والے ایک مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی قانون کے مطابق افراد کو زبردستی غائب کیا جانا انسانیت کے خلاف ہے اور متنبہ کیا ایک دن…
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواسہ رسول امام عالی مقام شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا باطل کے خلاف بلند کیا ہوا علم بلند حوصلہ کے ساتھ سربلند رکھیں گے
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواسہ رسول امام عالی مقام شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا باطل کے خلاف بلند کیا ہوا علم بلند حوصلہ کے ساتھ سربلند رکھیں گے ،ہر طرح کا جبر برداشت کریں گے مگر وقت…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ عاشور کے موقعے پر عوام کے نام پیغام
اسلام آباد / کراچی ( 29 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ عاشور کے موقعے پر عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیئے حضرت امام حسین علیہ السلام…
شہری گھروں میں رہیں، باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل
اللہ رحم فرمائے، ملیر اور سکھن واسیوں کو کھانا پینا اور چھت فراہم کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا بیان کراچی (27 اگست):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو 6 بج 10 منٹ پر اپنے دئے گئے بیپر میں عوام…
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کراچی میں بارشوں کا 90 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سلام آبا(27 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کراچی میں بارشوں کا 90 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی…
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شبلی فراز کی طرف سے پیپلزپارٹی اور حکومت سندھ کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا
سلام آباد( 26 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شبلی فراز کی طرف سے پیپلزپارٹی اور حکومت سندھ کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کا جبر یہ ہے کہ حالات…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کے باعث ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار
کراچی /اسلام آباد (25 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کے باعث ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکل گھڑی میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے،…
جب تک آصف علی زرداری ملک کے صدر تھے، حکومت کی پہلی ترجیح کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی تھی چوہدری عبدالمجید
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ جب تک آصف علی زرداری ملک کے صدر تھے حکومت کی پہلی ترجیح کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی تھی۔ کشمیر کمیٹی بھی کام کر رہی تھی اور پارلیمانی وفود بھی۔…
شاہی جوکرز این آر او کی راگنی بند کریں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ شاہی جوکرز این آر او کی راگنی بند کریں۔ جب حزب اختلاف مطالبہ کرتی ہے کہ عوام کی مشکلات ختم کرو تو کہا جاتا ہے کہ حزب اختلاف والے این آر او…
تلاش کریں
اقسام
- آصف علی زرداری (1)
- بلاول بھٹو زرداری (282)
- پاکستان پیپلزپارٹی (290)
- خبریں (290)
- ذوالفقار علی بھٹو (1)