اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: October 2020

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت جنوری 2021ءمیں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی۔ یہ بات انہوں نے اسکردو کے مین بازار میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی 

: اسلام آباد (28 اکتوبر 2020) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت جنوری 2021ءمیں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی۔ یہ بات انہوں نے اسکردو کے مین بازار میں ایک عظیم الشان جلسے…

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی موجودہ حکومت اور صدر مملکت کے استعفی کا مطالبہ کر چکی ہے 

اسلام آباد(28 اکتوبر 2020ئ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی موجودہ حکومت اور صدر مملکت کے استعفی کا مطالبہ کر چکی ہے صدر ہاو ¿س کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا گیا ہے۔ صدر کا…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان سے ایف سی آر کا خاتمہ کیا، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جی بی کے عوام کی خدمت کی اور آصف علی زرداری نے جی بی کو شناخت دی 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان سے ایف سی آر کا خاتمہ کیا، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جی بی کے عوام کی خدمت کی اور آصف علی زرداری نے جی بی کو شناخت…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے پارٹی کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ انہوں نے آج سکردو ضلع کے مختلف مقامات گول، سرمک، مہدی آباد میں کارنر میٹنگز کے خطاب کیا 

(24 اکتوبر 2020) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے پارٹی کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ انہوں نے آج سکردو ضلع کے مختلف مقامات گول، سرمک، مہدی آباد میں کارنر میٹنگز کے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ جن…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے اور اس ناانصافی کے خلاف احتجاج کی پاداش میں 40 ملازمین کی گرفتاری کی شدید مذمت 

اسلام آباد/کراچی (22 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے اور اس ناانصافی کے خلاف احتجاج کی پاداش میں 40 ملازمین کی گرفتاری کی شدید مذمت…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو ہمت و شجاعت کا پیکر تھیں، اُن کی جمہوریت کے لیئے جدوجہد اور قربانیاں تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے 

کراچی (22 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو ہمت و شجاعت کا پیکر تھیں، اُن کی جمہوریت کے لیئے جدوجہد اور قربانیاں تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے۔ پاکستان کی سابق خاتونِ…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خپلو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہماری حکومت بنے گی 

پریس ریلیز پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان مورخہ 22 اکتوبر 2020 گانچھے(پ۔ر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خپلو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہماری حکومت بنے گی۔آپ کی اسمبلی جو قرارداد پاس کرئے گی ہماری جماعت قومی…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کی جانب سے اُس غیر قانونی و غیرآئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف منظور کی گئی قراداد کا خیرمقدم کیا 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کی جانب سے اُس غیر قانونی و غیرآئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف منظور کی گئی قراداد کا خیرمقدم کیا ہے، جس آرڈیننس کا مقصد صوبے کے تاریخی جزائر پر وفاقی حکومت کا قبضہ کرنا…

بلاول بھٹو زرداری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید اپنے طور پر معاملے کی تحقیقات کریں کہ وہ کون لوگ تھے، جنہوں نے رات دیر سے آئی جی سندھ پولیس کے گھر کا گھیراوَ کیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری 

کراچی (20 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید اپنے طور پر معاملے کی تحقیقات کریں کہ وہ کون لوگ تھے، جنہوں…

بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ اور سلیکٹرز دونوں کو جانا پڑے گا، بصورت دیگر انہیں اپوزیشن و عوام کے بیانئے کے پیج پر آنا ہوگا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی کراچی ڈویژن کی جانب سے منعقد کردہ پیپلز ڈیموکریٹک موومنٹ کے عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ اور سلیکٹرز دونوں کو جانا پڑے گا، بصورت دیگر انہیں…