چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے راشد ربانی کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا 18 اکتوبر کا جلسہ عام شہداء کارساز اور مرحوم راشد ربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے منعقد ہوگا: بلاول بھٹو زرداری