پی پی پی چیئرمین کا مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی پانچویں برسی پر خراج عقیدت مرحوم مخدوم امین فہیم معتدل مزاج و دوراندیش رہنما تھے، سیاست میں جمہوری روایات و اقدار کے امین تھے: بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے لیئے اُن کی خدمات کو تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری انہوں نے پارٹی قیادت کی تین نسلوں کے ساتھ اعتماد و ثابتقدمی کے تعلق کو قائم و دائم رکھا: بلاول بھٹو زرداری مرحوم مخدوم امین فہیم پارٹی قیادت و کارکنان کی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری