اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: January 2021

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد نے مراد سعید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان پوسٹ میں 115 ارب روپے کے اسکینڈل کا جواب دیں 

اسلام آباد(19 جنوری 2021) پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد نے مراد سعید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان پوسٹ میں 115 ارب روپے کے اسکینڈل کا جواب دیں اور بتائیں کہ وہ 200 ارب…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ نیب کے سیاسی انجینئرنگ سے بعد جعل سازی اور فراڈ کے راز فاش ہو رہے ہیں 

اسلام آبا(19 جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ نیب کے سیاسی انجینئرنگ سے بعد جعل سازی اور فراڈ کے راز فاش ہو رہے ہیں، براڈ شیٹ اسکینڈل نیب کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ اپنے ایک…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے نیب کی طرف سے وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف راولپنڈی میں ریفرنس دائر کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا 

اسلام آباد( 19جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے نیب کی طرف سے وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف راولپنڈی میں ریفرنس دائر کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سندھ پر حملہ ہے…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے سندھ کے ہسپتالوں سے متعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کو اٹھارہویں ترمیم پر حملہ قرار دیا ہے 

اسلام آباد(13جنوری2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے سندھ کے ہسپتالوں سے متعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کو اٹھارہویں ترمیم پر حملہ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں سید نیر حسین بخاری نے کہا کہ عمران نیازی حکومت تو اسلام…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی سٹی اسلام آباد کے صدر خان افتخار شہزادہ نے مقتول اسامہ ستی کے والد کو بنی گالہ محل میں طلب کرکے ان سے تعزیت کرنے کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے 

اسلام آباد(13 جنوری 2021) پاکستان پیپلزپارٹی سٹی اسلام آباد کے صدر خان افتخار شہزادہ نے مقتول اسامہ ستی کے والد کو بنی گالہ محل میں طلب کرکے ان سے تعزیت کرنے کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نالائق وزیراعظم نے تعزیت کرنے…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے 

اسلام آباد( 13جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے۔ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کی جانب سے پیپلزپارٹی کے حکومت کے ساتھ رابطہ کرنے کا الزام لگانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے 

اسلام آباد (12 جنوری2021) پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کی جانب سے پیپلزپارٹی کے حکومت کے ساتھ رابطہ کرنے کا الزام لگانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وہ چینل یہ الزام لگا رہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کے اندر…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کیس کے حوالے سے صدر پاکستان کی طرف سے بھیجے گئے 

اسلام آباد(12 جنوری2021) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کیس کے حوالے سے صدر پاکستان کی طرف سے بھیجے گئے ریفرنس کی فوری سماعت کرے۔ یہ ریفرنس گزشتہ آٹھ سال…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بٹ خیلہ، مالاکنڈ میں پی ڈی ایم کی ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ریفرنڈم کر کے اپنا فیصلہ پی ڈی ایم کے حق میں سنا دیا ہے 

اسلام آباد(11جنوری2021) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بٹ خیلہ، مالاکنڈ میں پی ڈی ایم کی ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ریفرنڈم کر کے اپنا فیصلہ پی ڈی ایم کے حق میں سنا دیا ہے اور…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے دیگر اداروں کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈکا بھی بیڑا غرق کر دیا ہے 

اسلام آباد( 11 جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے دیگر اداروں کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈکا بھی بیڑا غرق کر دیا ہے۔ عمران خان کی بے جا مداخلت کی وجہ سے…