اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Author: admin

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ عاشور کے موقعے پر عوام کے نام پیغام 

اسلام آباد / کراچی ( 29 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ عاشور کے موقعے پر عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیئے حضرت امام حسین علیہ السلام…

بلاول بھٹو زرداری

شہری گھروں میں رہیں، باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل 

اللہ رحم فرمائے، ملیر اور سکھن واسیوں کو کھانا پینا اور چھت فراہم کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا بیان کراچی (27 اگست):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو 6 بج 10 منٹ پر اپنے دئے گئے بیپر میں عوام…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کراچی میں بارشوں کا 90 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 

سلام آبا(27 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کراچی میں بارشوں کا 90 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شبلی فراز کی طرف سے پیپلزپارٹی اور حکومت سندھ کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا 

سلام آباد( 26 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شبلی فراز کی طرف سے پیپلزپارٹی اور حکومت سندھ کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کا جبر یہ ہے کہ حالات…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کے باعث ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار 

کراچی /اسلام آباد (25 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کے باعث ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکل گھڑی میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے،…

بلاول بھٹو زرداری

جب تک آصف علی زرداری ملک کے صدر تھے، حکومت کی پہلی ترجیح کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی تھی چوہدری عبدالمجید 

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ جب تک آصف علی زرداری ملک کے صدر تھے حکومت کی پہلی ترجیح کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی تھی۔ کشمیر کمیٹی بھی کام کر رہی تھی اور پارلیمانی وفود بھی۔…

بلاول بھٹو زرداری

شاہی جوکرز این آر او کی راگنی بند کریں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ 

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ شاہی جوکرز این آر او کی راگنی بند کریں۔ جب حزب اختلاف مطالبہ کرتی ہے کہ عوام کی مشکلات ختم کرو تو کہا جاتا ہے کہ حزب اختلاف والے این آر او…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی سٹی اسلام آباد کے نائب صدر فرخ قریشی کے انتقال پر دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی سٹی اسلام آباد کے نائب صدر فرخ قریشی کے انتقال پر دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہ فرخ قریشی پارٹی کے محنتی ، نظریاتی اور ثابت قدم کارکن تھے۔ پارٹی اور بھٹو خاندان فرخ…

بلاول بھٹو زرداری

نام نہاد صحت کارڈ سفید تعویز کی طرح ہے، اس سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ پلوشہ خان 

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ نام نہاد صحت کارڈ سفید تعویز کی طرح ہے، اس سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اس سفید تعویز کی آڑ میں عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کے…

بلاول بھٹو زرداری

پی پی سندھ کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاج پر بیان 

پی پی سندھ کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاج پر بیان سندھ بھر میں ہونے والا احتجاج اب پی ٹی آئی حکومت کی آنکھیں کھولنے کے لیئے کافی ہونا چاہئے: بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کارکنان نے 1973 کے آئین،…