اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Author: admin

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے سندھ میں صحت کے بہت بڑے اداروں این آئی سی وی ڈی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے 

اسلام آباد( 24 نومبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے سندھ میں صحت کے بہت بڑے اداروں این آئی سی وی ڈی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اداروں میں دل،…

بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم سے ڈر کر کورونا میں پناہ تلاش کر رہے ہیں 

اسلام آباد (23نومبر 2020) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم سے ڈر کر کورونا میں پناہ تلاش کر رہے ہیں مگر قوم کی نظر میں عمران خان کورونا سے زیادہ…

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کا الیکشن چوری کرنے کے بعد اب تشدد پر اتر آئی ہے 

اسلام آباد(23 نومبر 2020) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کا الیکشن چوری کرنے کے بعد اب تشدد پر اتر آئی ہے۔ لوگ اپنا ووٹ چوری ہونے کے خلاف پرامن…

بلاول بھٹو زرداری

آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رشید میرکے بھائی عبدالعزیز میر کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے 

سلام آباد(23نومبر 2020) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رشید میرکے بھائی عبدالعزیز میر کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ رشید میر کے نام…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک میں سیاستدانوں سے لے کر عدلیہ تک اور صحافیوں سے لے کر عام آدمی تک آزاد نہیں ہیں۔ سلیکٹڈ اور سلیکٹرز کے اس نئے پاکستان نے خارجہ پالیسی، معاشیات اور سب کچھ تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک میں سیاستدانوں سے لے کر عدلیہ تک اور صحافیوں سے لے کر عام آدمی تک آزاد نہیں ہیں۔ سلیکٹڈ اور سلیکٹرز کے اس نئے پاکستان نے خارجہ پالیسی، معاشیات اور سب کچھ…

بلاول بھٹو زرداری

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے مریم نواز سے بھی تعزیت…

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سابق سینیئر وائس چیئرمین مرحوم مخدوم امین فہیم کی برسی پر پیغام 

پی پی پی چیئرمین کا مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی پانچویں برسی پر خراج عقیدت مرحوم مخدوم امین فہیم معتدل مزاج و دوراندیش رہنما تھے، سیاست میں جمہوری روایات و اقدار کے امین تھے: بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے لیئے اُن کی خدمات…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت صرف تین مہینے کی مہمان ہے 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت صرف تین مہینے کی مہمان ہے اور جنوری میں اس حکومت کو گھر بھیج دیں گے۔ انہوں نے جی بی کے عوام کا شکریہ…

بلاول بھٹو زرداری

سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم کی انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کے لئے اپوزیشن کو پیش کش مسترد کرتے ہوئے کہا 

سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم کی انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کے لئے اپوزیشن کو پیش کش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو پہلے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں دھاندلی…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی الیکشن سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر بجائے اس کے کہ قانون توڑنے والوں جن کا تعلق وفاقی حکومت سے ہے ان کی سرزنش کرتے اور ان پر پابندی لگاتے وہ اپوزیشن سے کہہ رہے ہیں 

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی الیکشن سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر بجائے اس کے کہ قانون توڑنے والوں جن کا تعلق وفاقی حکومت سے ہے ان کی سرزنش کرتے اور ان پر پابندی لگاتے وہ…