اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ا 

اسلام آباد(6نومبر 2019) پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سابق صدر کے وکلاءسردار لطیف خان کھوسہ، سردار شہباز…

بلاول بھٹو زرداری

: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے وکلاء اور مزدور راہنماؤں کی ملاقات 

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے وکلاء اور مزدور راہنماؤں کی ملاقات ملتان: پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود، خواجہ رضوان عالم، عبدالقادر شاہین اور حیدر زمان قریشی بھی ملاقات میں موجود ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کھڑی گئی اور ایسی حرکتوں سے ادارے متنازع ہوتے ہیںتشویشناک ہے 

اسلام آباد (31 اکتوبر2019) اسلام آباد (یکم نومبر 2019 ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کھڑی گئی اور ایسی حرکتوں سے ادارے متنازع ہوتے ہیں، یہ…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے سرکاری میڈیکل بورڈکی رپورٹ تشویشناک ہے 

اسلام آباد (31 اکتوبر2019) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے سرکاری میڈیکل بورڈکی رپورٹ تشویشناک ہے اس لئے فوری طور پر وقت ضائع کئے بغیر سابق صدر…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈبنانے کا مطالبہ کیا ہے 

اسلام آباد (30 اکتوبر2019) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈبنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے اس سلسلے میں صدر آصف علی زرداری کی صحت کو…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی نے پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف زرداری کی بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے 

اسلام آباد (28 اکتوبر2019) پاکستان پیپلز پارٹی نے پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف زرداری کی بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری کے بلڈ شوگر بلڈ پریشر میں آضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی وہی سہولیات ملنی چاہئیں جو ہر پاکستانی کا حق ہے 

اسلام آباد (28 اکتوبر2019) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی وہی سہولیات ملنی چاہئیں جو ہر پاکستانی کا حق ہے،ہسپتال کے ڈاکٹرز حکومت کے پریشر میں آسکتے ہیں،ہمارا مطالبہ ہے کہ نجی ڈاکٹرز…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے 

پاکستان پیپلزپارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے۔موجودہ حکومت کی حالت یہ ہے کہ ڈاکٹر،مزدور،اساتذہ اور طالبعلموں کے بعد اب سیاسی جماعتیں بھی سڑکوں پر آرہی ہیں۔ہم اپنے…

بلاول بھٹو زرداری

پا کستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میاں نواز شریف کی علالت کی خبروں کے حوالے سے بیان 

میاں نواز شریف کی خرابی صحت کی خبروں پر سخت فکرمند ہوں، بلاول بھٹو میں دعاگو ہوں کہ خدا میاں نواز شریف کو جلد مکمل صحت یابی دے، بلاول بھٹو میں محسوس کرسکتا ہوں کہ میاں نواز شریف کی دوران قید علالت سے اہل خانہ…

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو صحت کی مناسب سہولیات فراہم نہیں کی جارہے ہیں۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو صحت کی مناسب سہولیات فراہم نہیں کی جارہے ہیں۔اگر ان کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی۔حکومت نے آزادی مارچ کی اجازت رہبر کمیٹی کے اجلاس کے…