اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ 

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارکباد دی۔ صدر زرداری نے صدر شہزاد شوکت،…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے نو منتخب صدر…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے  تیر بردار امیدوار  انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں آئین کی بالادستی جمہوریت پارلیمنٹ کی تکریم جمہوری پارلیمانی نظام ترجیع اولین ہے رہے گی 

پاکستان پیپلز پارٹی کے  تیر بردار امیدوار  انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں آئین کی بالادستی جمہوریت پارلیمنٹ کی تکریم جمہوری پارلیمانی نظام ترجیع اولین ہے رہے گی غیر جمہوری سوچ عناصر سے بھی جمہوریت زندہ باد نعرہ بلند کرانا پاکستان پیپلز پارٹی کا…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات میں جب لیول پلئینگ فیلڈ کی بات کرتی ہے تو دونوں کے ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات میں جب لیول پلئینگ فیلڈ کی بات کرتی ہے تو دونوں کے ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اس بار 2013ءاور 2018ءکی…

پاکستان پیپلزپارٹی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ 

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے ملاقات کی، اس موقع پر ملکی صورت حال سمیت دیگر سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما سید نوید قمر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، 

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما سید نوید قمر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی ہمراہ تھیں، ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورت حال…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے۔ 

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے۔ یہ بات انہوں نے کشمیر کے یوم…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے چین کے سابق وزیراعظم لی کیکیانگ کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے چین کے سابق وزیراعظم لی کیکیانگ کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر زرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں چین کے مرحوم وزیراعظم کے پہلے…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز مصروف دن گزارا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سینئر نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز مصروف دن گزارا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سینئر نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایوان بالا کی صورتحال اور آئندہ سینیٹ کے…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردارنے فلسطین کے سفارتخانے میں فلسطین کے سفارتکار احمد جواد امین ربعی سے ملاقات کرکے غازہ کی صورتحال اظہار تشویش کیا۔ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردارنے فلسطین کے سفارتخانے میں فلسطین کے سفارتکار احمد جواد امین ربعی سے ملاقات کرکے غازہ کی صورتحال اظہار تشویش کیا۔ ملاقات کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا…