یپلز پارٹی کا خواجہ سعد رفیق کو بھر پور جواب  پیپلز پارٹی نے کبھی کسی کے ایجنڈے پر کام نہیں کیا چوہدری منظور احمد مرکز ی ترجمان پیپلز پارٹی
البتہ مسلم لیگ ن کی تاریخ کسی کے ایجنڈے پر کام کرنے سے بھری پڑی ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی آصف زرداری جو لڈو مسلم لیگ ن کو کھلاتے تھے وہ دوکان بند ہوگئی چوہدری منظور
جب نواز شریف کالا کوٹ پہن کر سپریم کورٹ گئے تھےتب وہ کسی کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے۔ چوہدری منظور نواز شریف بار بار کسی کے ایجنڈے پر خدمات سرانجام دیتے آرہے ہیں۔ چوہدری منظور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے ایجنڈے پر کام کیا ہے ترجمان پیپلز پارٹی پیپلز پارٹی تو ہمیشہ آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوئی۔ چوہدری منظور مسلم لیگ ن کی تاریخ آمروں کی خدمت گزاری سے بھری پڑی ہے ترجمان پیپلز پارٹی نوازشریف نے جب آصف زرداری سے ملاقات سے انکار کیاتھا سعد رفیق بتائیں نواز شریف اسُوقت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے پیپلز پارٹی  پیپلز پارٹی جمہوری قوت ہے اور ہمیشہ جمہوری ایجنڈے پر چلتی ہے ترجمان پیپلز پارٹی