پاکستان پیپلز پارٹی چئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما اکبر لاسی کی وفات پر تعزیت اکبر لاسی پیپلز پارٹی سے آخری دم تک وفاداری نبھاتے رہے: بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی جیالے اکبر لاسی کو کبھی نہیں بھولیں گے: بلاول بھٹو زرداری
غمزدہ خاندان سے مکمل ہمدردی اور غم میں شریک ہی