سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا پارٹی رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام اکبر لاسی کے انتقال اظہار غم غلام اکبر لاسی کی پیپلز پارٹی کے لئے خدمات پر خراج تحسین سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں: آصف علی زرداری
آصف زرداری نے مرحوم کو بلند درجات کے لئے دعا کی