میڈیا سیل بلاول ھائوس کے انچارج کا خواجہ سعد رفیق کو جواب سابق صدر آصف زرداری کا ایجنڈا پاکستان کا اور عوام کا ایجنڈا ہے خواجہ سعد رفیق خود چوہدری نثار کے خفیہ ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
آصف زرداری کا ایجنڈا جمہوریت ہے جسکے لئے وہ گیارہ سال جیل بھی کاٹ چکے نواز شریف آستین کے سانپوں سے جان چھڑائے ورنہ وہ کہیں کا نہ چھوڑینگے
خواجہ سعد رفیق بتائیں کہ رات کو کالے برقعے میں وہ کس سے ملنے جاتے ہیں

جاری کردہ
سریندر ولاسائی
انچارج
میڈیا سیل بلاول ھائوس