پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم شہداُ کو خراج تحسین
پشاور کے معصوم بچوں نے اپنے خون کی قربانی دے کر قوم کے ضمیر کو جگا دیا: بلاول بھٹو زرداری
افسوس یہ ہے کہ کچھ لوگ اے پی ایس پشاور کے طلباُ کی قربانی کو بھولتے جا رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
سوگوار والدین کے غم میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے بچے بھی برابر کے شریک ہیں: بلاول بھٹو زرداری
اے پی ایس پشاور کے شہید بچوں کی مائوں میں مجھے اپنی ماں نظر آتی ہے: بلاول بھٹو زرداری
قوم کی مائوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اس بینظیر کا بیٹا ہوں جس نے قوم کے لئے جان دی: بلاول بھٹو زرداری
دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کئے گئے خون کے ایک ایک قطرے کا وارث ہوں: بلاول بھٹو زرداری
میرے وطن کی مائوں کی گود اجاڑنے والے دہشتگردوں کا مقابلہ جاری رہے گا: بلاول بھٹو زرداری
دہشتگردی کی نرسری کی آبیاری کون کر رہا ہے، مائیں سوال کرتی ہیں: بلاول بھٹو زرداری
دہشتگردی کے خلاف شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا بیٹا آواز نہیں اٹھائے گا تو اور کون؟ بلاول بھٹو زرداری
اپنے بچوں کو لندن کی محفوظ پناہ گاہوں میں رکھنے والے قوم کے ہمدرد نہیں ہو سکتے: بلاول بھٹو زرداری
ہم اپنی دو نسلوں کی قربانی دینے کے باوجود میدان میں ہیں: بلاول بھٹو زرداری
**دہشتگردی کی وجہ سے سوائے شہید بینظیر بھٹو کے سب نے اپنے بچے بیرون ملک چھپائے ہوئے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
ہم شہیدوں کے بچے ہیں اور قوم کے ساتھ جینے مرنے کا عہد رکھتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
میں ہر اس پاکستانی ماں کا بیٹا ہوں جس کا لخت جگر وردی یا بغیر وردی ملک کی خاطر قربان ہوا: بلاول بھٹو زرداری
تین سال گزر گئے لیک میری دھرتی کی مائیں اپنے لال کی واپسی کا انتظار کر رہی ہیں: بلاول بھٹو زرداری