صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 22 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 22 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی تین کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی تین کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع ٹانک، ضلع شمالی وزیرستان اور ضلع تھل میں فورسز کے ہاتھوں 22 دہشتگردوں کاواصل جہنم ہونا اہم…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کا مستقبل آج کی نوجوان نسل کو قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کا مستقبل آج کی نوجوان نسل کو قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ نوجوانوں کی حمایت سے ان کا مستقبل محفوظ اور ترقی کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے تحریک لبیک کے پی پی
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے تحریک لبیک کے پی پی 4 کیلئے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت راول اور پی پی 5 کیلئے ٹکٹ ہولڈر سید عاطف حسین شاہ نے ملاقات کرکے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔چیئرمین…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی،
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے زرداری ہاو ¿س اسلام آباد میں میں ملاقات کی۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے زرداری ہاو ¿س اسلام آباد میں میں ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔ چیئرمین بلاول اور…
پاکستان پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہاو ¿س میں ہوا،
پاکستان پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہاو ¿س میں ہوا، جس کا مقصد موجودہ سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور غور و خوض کرنا تھا۔ اراکین نے سینٹرل پنجاب، جنوبی…