پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ماں کا سایہ…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی مسلح افواج کے 44 افسران کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ پیر کو یہاں ایوان صدر میں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی مسلح افواج کے 44 افسران کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ پیر کو یہاں ایوان صدر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزرائ ، مسلح افواج کے…
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج، یومِ عالمی تپ دق
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج، یومِ عالمی تپ دق (World Tuberculosis Day) کے موقع پر، ہم سب ایک آواز ہو کر اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم اس بیماری کا خاتمہ کریں…
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر اور انسانی حقوق سیل کے صدر فرحت اللہ بابر نے آج ایک بیان جاری کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر اور انسانی حقوق سیل کے صدر فرحت اللہ بابر نے آج ایک بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک اور نئی یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے 190 ملین پاو ¿نڈز مختص کرنے کے فیصلے کو غیر منطقی،…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی ہاو ¿س میں سندھ میں زراعت کی ترقی کے لئے ہونے والے اجلاس میں شرکت کی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی ہاو ¿س میں سندھ میں زراعت کی ترقی کے لئے ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیر زراعت سردار محمد بخش خان مہر، سید…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستان میں دہشت گردی کے ارتقائ کی گواہ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستان میں دہشت گردی کے ارتقائ کی گواہ ہے۔ چاہے وہ مذہبی دہشت گردی ہو، علیحدگی پسند/ قوم پرستانہ دہشت گردی ہو یا سیاسی تشدد،…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز پارٹی کے مختلف لیڈروں سے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان سے سیاسی صورتحال اور ان کے علاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز پارٹی کے مختلف لیڈروں سے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان سے سیاسی صورتحال اور ان کے علاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ان سے ملاقات کرنے والوں میں رکن…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اپنے چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اپنے چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا اجلاس مرحوم نواب یوسف تالپور کی یاد میں تعزیتی اجلاس تھا۔ وہ نہ صرف پیپلز پارٹی بلکہ پورے ملک…
ے ایک وفد نے، جس کی قیادت اس کے چیئرمین عاطف اکرام کر رہے تھے،
یڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے ایک وفد نے، جس کی قیادت اس کے چیئرمین عاطف اکرام کر رہے تھے، منگل کی دوپہر زرداری ہاو ¿س اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ FPCCI…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے پارٹی کا الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے پارٹی کا الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔فوزیہ حبیب کو الیکشن بورڈ کی کنوینر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ عامر فدا پراچہ اور سید سبط الحیدر بخاری کو بورڈ…