سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کی چیئرپرسن سینیٹر قرۃ العین مری کی صدارت اجلاس اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے کا جائزہ لیا قائمہ کمیٹی کا حیدرآباد سکھر موٹروے کو باقی سب پراجیکٹس پر ترجیح نہ دینے پر برہمی کا اظہار نیشنل ہائی وے اتھارٹی کوتحلیل کر دیں اور ہائیویز صوبوں کے حوالے کر دیں، سینیٹر قرۃ العین مری کراچی سکھر موٹروے کے لیے پیسے نہیں ہیں تو لاہور ساہیوال موٹروے پر پیسے کیسے خرچ کر رہے ہیں؟ قائمہ کمیٹی تمام پراجیکٹس روکیں جب تک کراچی سکھر موٹروے شروع نہیں ہوتا، قائمہ کمیٹی وفاقی وزیر مملکت برائے پلاننگ کا کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی اتفاق کرتا ہوں کہ سب سے پہلی ترجیح کراچی اور سکھر کے درمیان موٹر وے کو دینی چاہیے، وفاقی وزیر مملکت برائے پلاننگ کمیٹی نے دوبارہ ہدایت دی سپرہائی وےکو ایم 9سے منصوب نہ کیا جائے ایم 9 کا نام صرف نئی تجویز کنندہ روڈ کو دیا جائے، قائمہ کمیٹی دنیا بھر میں موٹرویز کی شروعات پورٹ سے کی جاتی ہیں مگر ہمارے مملک میں الٹی گنگا بہتی ہے، سینیٹر فیصل سبزواریسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کی چیئرپرسن سینیٹر قرۃ العین مری کی صدارت اجلاس اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے کا جائزہ لیا قائمہ کمیٹی کا حیدرآباد سکھر موٹروے کو باقی سب پراجیکٹس پر ترجیح نہ دینے پر برہمی کا اظہار نیشنل ہائی وے اتھارٹی کوتحلیل کر دیں اور ہائیویز صوبوں کے حوالے کر دیں، سینیٹر قرۃ العین مری کراچی سکھر موٹروے کے لیے پیسے نہیں ہیں تو لاہور ساہیوال موٹروے پر پیسے کیسے خرچ کر رہے ہیں؟ قائمہ کمیٹی تمام پراجیکٹس روکیں جب تک کراچی سکھر موٹروے شروع نہیں ہوتا، قائمہ کمیٹی وفاقی وزیر مملکت برائے پلاننگ کا کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی اتفاق کرتا ہوں کہ سب سے پہلی ترجیح کراچی اور سکھر کے درمیان موٹر وے کو دینی چاہیے، وفاقی وزیر مملکت برائے پلاننگ کمیٹی نے دوبارہ ہدایت دی سپرہائی وےکو ایم 9سے منصوب نہ کیا جائے ایم 9 کا نام صرف نئی تجویز کنندہ روڈ کو دیا جائے، قائمہ کمیٹی دنیا بھر میں موٹرویز کی شروعات پورٹ سے کی جاتی ہیں مگر ہمارے مملک میں الٹی گنگا بہتی ہے، سینیٹر فیصل سبزواری |