پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی وانتظامی صورت حال پر گفتگو ہوئی |