چیئرمین بلاول بھٹو کا خطاب پاکستان کی خودداری اور امن پسندی کا آئینہ دار ہے
چیئرمین بلاول بھٹو کا خطاب پاکستان کی خودداری اور امن پسندی کا آئینہ دار ہے، چیئرمین بلاول نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کا مؤقف جرات مندی سے دنیا کے سامنے رکھا،یہ قوم قربانیوں سے بنی ہے، کسی کے دباؤ سے نہیں جھکے گی، پاکستان خود…
خطے میں امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، بھارت کے جارحانہ اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ ہے،
خطے میں امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، بھارت کے جارحانہ اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ ہے، صدر آصف علی زرداری کی ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے گفتگواسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):صدر مملکت…
کا آزادی ِصحافت کے عالمی دن ، 3 مئی 2025ء، کے موقع پرپیغام
آصف علی زرداریصدر اسلامی جمہوریہ پاکستانکا آزادی ِصحافت کے عالمی دن ، 3 مئی 2025ء، کے موقع پرپیغامآزادی ِصحافت کے عالمی دن پر ہم پاکستان میں ایک آزاد اور ذمہ دار پریس کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ آج ہم سچائی کی تلاش…