کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔