چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سابق سینیٹر مولابخش چانڈیو سے بلاول ہاو ¿س میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر حیدرآباد شہر کے ٹاو ¿ن حسین آباد کے چیئرمین عمیر چانڈیو بھی ہمراہ تھے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بھی بلاول ہاو ¿س میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ |