اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع لوئر دیر میں کامیاب آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 2 خوارج 

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع لوئر دیر میں کامیاب آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 2 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسینصدر مملکت کی انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت فتنۃ الخوارج کے 2 دہشت…

پاکستان پیپلزپارٹی

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائری قابلِ افسوس ہے۔ 

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائری قابلِ افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی تشویشناک ہے کہ ایف آئی اے نے فرحت…

پاکستان پیپلزپارٹی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کی چیئرپرسن اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے کا جائزہ لی سینیٹر قرۃ العین مری کی صدارت اجلاس 

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کی چیئرپرسن سینیٹر قرۃ العین مری کی صدارت اجلاساجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے کا جائزہ لیاقائمہ کمیٹی کا حیدرآباد سکھر موٹروے کو باقی سب پراجیکٹس پر ترجیح نہ دینے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ماں کا سایہ…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی مسلح افواج کے 44 افسران کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ پیر کو یہاں ایوان صدر میں 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی مسلح افواج کے 44 افسران کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ پیر کو یہاں ایوان صدر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزرائ ، مسلح افواج کے…

پاکستان پیپلزپارٹی

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج، یومِ عالمی تپ دق 

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج، یومِ عالمی تپ دق (World Tuberculosis Day) کے موقع پر، ہم سب ایک آواز ہو کر اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم اس بیماری کا خاتمہ کریں…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر اور انسانی حقوق سیل کے صدر فرحت اللہ بابر نے آج ایک بیان جاری کیا ہے۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر اور انسانی حقوق سیل کے صدر فرحت اللہ بابر نے آج ایک بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک اور نئی یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے 190 ملین پاو ¿نڈز مختص کرنے کے فیصلے کو غیر منطقی،…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی ہاو ¿س میں سندھ میں زراعت کی ترقی کے لئے ہونے والے اجلاس میں شرکت کی 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی ہاو ¿س میں سندھ میں زراعت کی ترقی کے لئے ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیر زراعت سردار محمد بخش خان مہر، سید…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستان میں دہشت گردی کے ارتقائ کی گواہ ہے۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستان میں دہشت گردی کے ارتقائ کی گواہ ہے۔ چاہے وہ مذہبی دہشت گردی ہو، علیحدگی پسند/ قوم پرستانہ دہشت گردی ہو یا سیاسی تشدد،…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز پارٹی کے مختلف لیڈروں سے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان سے سیاسی صورتحال اور ان کے علاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز پارٹی کے مختلف لیڈروں سے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان سے سیاسی صورتحال اور ان کے علاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ان سے ملاقات کرنے والوں میں رکن…