اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین بلاول بھٹو کا خطاب پاکستان کی خودداری اور امن پسندی کا آئینہ دار ہے 

چیئرمین بلاول بھٹو کا خطاب پاکستان کی خودداری اور امن پسندی کا آئینہ دار ہے، چیئرمین بلاول نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کا مؤقف جرات مندی سے دنیا کے سامنے رکھا،یہ قوم قربانیوں سے بنی ہے، کسی کے دباؤ سے نہیں جھکے گی، پاکستان خود…

پاکستان پیپلزپارٹی

خطے میں امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، بھارت کے جارحانہ اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ ہے، 

خطے میں امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، بھارت کے جارحانہ اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ ہے، صدر آصف علی زرداری کی ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے گفتگواسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):صدر مملکت…

پاکستان پیپلزپارٹی

کا آزادی ِصحافت کے عالمی دن ، 3 مئی 2025ء، کے موقع پرپیغام 

آصف علی زرداریصدر اسلامی جمہوریہ پاکستانکا آزادی ِصحافت کے عالمی دن ، 3 مئی 2025ء، کے موقع پرپیغامآزادی ِصحافت کے عالمی دن پر ہم پاکستان میں ایک آزاد اور ذمہ دار پریس کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ آج ہم سچائی کی تلاش…

پاکستان پیپلزپارٹی

یکم مئی 2025ء سے قبل شائع یا نشر نہ کیا جائے۔آصف علی زرداریصدر اسلامی جمہوریہ پاکستانکا عالمی یومِ مزدور ، یکم مئی 2025ء، کے موقع پرپیغام 

عالمی یومِ مزدور کے موقع پر، ہم ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے محنت کش مرد و خواتین کی کاوشوں ، جدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آج کا دن ہمیں اُس تاریخی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جو دنیا…

پاکستان پیپلزپارٹی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ 

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور محکمہ آبپاشی کے وزیر جام خان شورو نے ملاقات کی اور مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی، اس موقع پر انہوں نے متنازع کینالوں…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں سنیٹائزیشن آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مزید 17 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں سنیٹائزیشن آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مزید 17 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے کاروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 17 دہشت گردوں کا قلع…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان و رکنِ قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے ایک بار پھر پہلگام واقعے کی آڑ میں مودی حکومت کی اشتعال انگیز یوں کی مذمت کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے 

کراچی (26 اپریل 2025) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان و رکنِ قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے ایک بار پھر پہلگام واقعے کی آڑ میں مودی حکومت کی اشتعال انگیز یوں کی مذمت کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ بھارت اس غلط فہمی میں…

پاکستان پیپلزپارٹی

شمالی کوریا کے سفیر مسٹر چو چان مین کی وفد کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل سیکرٹریٹ آمد پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری 

 شمالی کوریا کے سفیر مسٹر چو چان مین کی وفد کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل سیکرٹریٹ آمد پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری ہمایوں خان سے ملاقات کا۔ شمالی کوریا کے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی اور اس ملاقات کے بعد چیئرمین پی پی پی اور وزیراعظم نے اس ملاقات کے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ 

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ حکومت میں صوبائی وزیر برائے امور محنت شاہد تھہیم نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔