اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور، عوامی معاشی معاہدہ، کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراءکرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا ہے۔ 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور، عوامی معاشی معاہدہ، کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراءکرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا ہے۔ بینظیر ہاری کارڈ کے تحت سندھ بھر میں غریب کسانوں اور…

پاکستان پیپلزپارٹی

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کی ہر بچی کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ 

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کی ہر بچی کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچیاں ہمارے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ ان کی ترقی کو فروغ دے کر…

پاکستان پیپلزپارٹی

 صدر مملکت آصف علی زرداری کا 10-11 اکتوبر کا دورہ عشق آباد 

دورے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکمانستان کی قیادت سے ون آن ون ملاقاتیں کیں۔ صدر مملکت نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف اور ترکمانستان کے قومی رہنما اور ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین گربنگولی بردی محمدوف سے ملاقاتیں کیں۔…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے فیصل آباد میں بی آئی ایس پی ڈائنامک رجسڑی سینٹر اور پیمنٹ کیمپ سائٹ کا دورہ کیا۔ 

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے فیصل آباد میں بی آئی ایس پی ڈائنامک رجسڑی سینٹر اور پیمنٹ کیمپ سائٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے وہاں موجود مستحق خواتین سے ملاقات کی، انکے مسائل سنے اور بی آئی ایس پی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب ہاو ¿س میںمسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب ہاو ¿س میںمسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماﺅں کے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کے صدر سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ نئی انتخابی اصلاحات کے لئے اور منتخب نمائندوں اور حکومتوں پر عوام کا اعتماد بحال 

پاکستان پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کے صدر سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ نئی انتخابی اصلاحات کے لئے اور منتخب نمائندوں اور حکومتوں پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے نئی انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بات…

پاکستان پیپلزپارٹی

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی کے سربراہ احمد بلال محبوب نے ملاقات کی۔ 

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی کے سربراہ احمد بلال محبوب نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سید نوید قمر بھی شریک تھے۔انہوں نے پلڈاٹ سربراہ کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے پیپلز پارٹی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کے صدر سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ ایک تاریخی موقع سامنے آیا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کے صدر سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ ایک تاریخی موقع سامنے آیا ہے کہ وہ آئین کے انتشار کو ختم کرنے اور وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور ججوں کی تقرری کے طریقہ کار…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آکسفورڈ یونی ورسٹی یونین کے سابق صدر اور برطانیہ کی لیبرپارٹی کے رہنما الیکس جسٹ نے ملاقات کی 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آکسفورڈ یونی ورسٹی یونین کے سابق صدر اور برطانیہ کی لیبرپارٹی کے رہنما الیکس جسٹ نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول سے فارورڈ گلوبل کے ڈائریکٹر الیکس جسٹ کے ہمراہ انٹرنیشنل ریپلکن انسٹی ٹیوٹ کی ریذیڈنٹ پروگرام ڈائریکٹر…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، نے بھی شرکت کی۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، نے بھی شرکت کی۔ پاکستان اور ملائیشیا کا تجارت، معیشت، بینکنگ…