اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 17ویں یوم شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا  ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 17ویں یوم شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا  ہے کہ انہیں ایک بے مثال لیڈر، عوام کے لیےامید کی کرن اور…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے، نوجوانوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے جمہوری و پرامن مزاحمت کرنا ہوگی۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے، نوجوانوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے جمہوری و پرامن مزاحمت کرنا ہوگی۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، سکھر ا?ئی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹٹو زرداری نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں سی بی اے یونین کے انتخاب میں پیپلز لیبر یونین کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹٹو زرداری نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں سی بی اے یونین کے انتخاب میں پیپلز لیبر یونین کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے اسے پورٹ قاسم اتھارٹی سے منسلک محنت کشوں کی فتح قرار…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین اور ارکان کے وفد نے ملاقات کی۔ 

 صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین اور ارکان کے وفد نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ پارلیمانی تعاون ، اعلیٰ سطحی تبادلے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ پارلیمانی تعاون سے پاک-سعودی عرب برادرانہ…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشگردانہ حملے کی مذمت 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشگردانہ حملے کی مذمت اور اس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی سمیت دو اہلکاروں کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ میں جاری انسداد پولیو مہم میں مصروف عمل پولیو ورکرز پر دہشتگردانہ حملوں کی مذمت اور اس طرح کے واقعات میں اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ میں جاری انسداد پولیو مہم میں مصروف عمل پولیو ورکرز پر دہشتگردانہ حملوں کی مذمت اور اس طرح کے واقعات میں اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہِ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدائ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہِ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدائ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم رہے گی اور آنے والی نسلوں کو محفوظ…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سابق سینیٹر مولابخش چانڈیو سے بلاول ہاو ¿س میں ملاقات کی۔ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سابق سینیٹر مولابخش چانڈیو سے بلاول ہاو ¿س میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر حیدرآباد شہر کے ٹاو ¿ن حسین آباد کے چیئرمین عمیر چانڈیو بھی…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 22 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 22 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی تین کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ 

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی تین کامیاب کاروائیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع ٹانک، ضلع شمالی وزیرستان اور ضلع تھل میں فورسز کے ہاتھوں 22 دہشتگردوں کاواصل جہنم ہونا اہم…