صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنی جغرافیائی قربت کی بناءپر زراعت، مواصلات خلائی ٹیکنالوجی اور صنعت سمیت مختلف شعبہ جات میں چینی ترقی سے مستفید ہونے کا خواہاں ہے
صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنی جغرافیائی قربت کی بناءپر زراعت، مواصلات خلائی ٹیکنالوجی اور صنعت سمیت مختلف شعبہ جات میں چینی ترقی سے مستفید ہونے کا خواہاں ہے۔اپنے حالیہ دورہ چین کے دوران “سی سی ٹی وی…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے لزبن میں ملاقات کرکے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے لزبن میں ملاقات کرکے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری…
پاکستان پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کو ایک نجی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن کو مذہب کے نام پر دی جانے والی دھمکیوں پر گہری تشویش ہے اور تمام ریاستی حکام سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کو ایک نجی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن کو مذہب کے نام پر دی جانے والی دھمکیوں پر گہری تشویش ہے اور تمام ریاستی حکام سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور اینکر پرسن کو…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے زیر اہتمام نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے زیر اہتمام نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ دورے کے دوران صدر مملکت کو…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کی معیشت کو مضبوط بنانے اور عوام کے لیئے خوشحالی کے مواقع پیدا کرنے کے لیئے پبلک پارٹنرشپ موڈ کو رول ماڈل قرار دیتے ہوئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کی معیشت کو مضبوط بنانے اور عوام کے لیئے خوشحالی کے مواقع پیدا کرنے کے لیئے پبلک پارٹنرشپ موڈ کو رول ماڈل قرار دیتے ہوئے بزنس کمیونٹی کو حکومتِ سندھ سے پائیدار شراکت بنانے کی…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ماحولیاتی تبدیلی، ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ، اور سماجی نابرابری کو قوم کو درپیش چیلنجز قرار دیتے ہوئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ماحولیاتی تبدیلی، ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ، اور سماجی نابرابری کو قوم کو درپیش چیلنجز قرار دیتے ہوئے ان کے حل کے لیئے اجتماعی کاوشوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایک…
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کا دورہ کیا۔
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران خاتون اول کو پروفیسر ڈاکٹر پین شیانگ بن کی سربراہی میں چینی ماہرین ِامراض قلب کی ٹیم نے بریفنگ دی۔…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے او جی ڈی سی ایل کی آل پاکستان ایمپلائز اتحاد یونین کے نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں کہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے او جی ڈی سی ایل کی آل پاکستان ایمپلائز اتحاد یونین کے نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی مزدوروں کے لیے تین نسلوں کی طویل جدوجہد کی تاریخ…
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاسی رہنماو ¿ں نے ایوانِ صدر، اسلام آباد میں ملاقاتیں کیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاسی رہنماو ¿ں نے ایوانِ صدر، اسلام آباد میں ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران ملک کی سیاسی اور پارٹی کی تنظیمی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔ ملاقات کرنے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی…
پاکستان پیپلز کے انسانی حقوق سیل نے 2014 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اقلیتی کمیشن کے قیام میں غیر معمولی تاخیر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان پیپلز کے انسانی حقوق سیل نے 2014 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اقلیتی کمیشن کے قیام میں غیر معمولی تاخیر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔انسانی حقوق سیل کے صدر نے آج ایک بیان میں کہا…