اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: May 2024

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیر خارجہ عبد اللہیان اور گورنر تبریز کا ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک موت پر اظہارِ افسوس کیا۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیر خارجہ عبد اللہیان اور گورنر تبریز کا ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک موت پر اظہارِ افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں افسوس ناک حادثے کا سن کر دلی دکھ اور…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاو ¿س میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاو ¿س میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی و انتظامی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی اسماعیل…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹرک حادثہ میں ہلاکتوں پر اظہار رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹرک حادثہ میں ہلاکتوں پر اظہار رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس خوفناک حادثہ میں معصوم بچوں سمیت قیمتی جانوں کا ضیاع باعثِ صدمہ ہے۔…

پاکستان پیپلزپارٹی

): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی 

): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی، اس موقع پر خیبرپختونخوا کی سیاسی و سماجی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کشمور ایٹ…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ملکی و غیرملکی تمام اثاثہ جات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا 

اصدر مملکت آصف علی زرداری نے راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ صدر مملکت کو گرین پاکستان انیشیٹو کے ہیڈ کوارٹرز آمد پر انیشیٹو اور لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کے آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین پاکستان…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ 

اصدر مملکت آصف علی زرداری نے راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ صدر مملکت کو گرین پاکستان انیشیٹو کے ہیڈ کوارٹرز آمد پر انیشیٹو اور لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کے آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین پاکستان…

پاکستان پیپلزپارٹی

): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات  

  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات  اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی  اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا 

*پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ عدالت نے تسلیم کیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔بہت سماعتوں کے بعد عدالت نے کہا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف ٹرائل میں نا انصافی ہوئی۔عدالت خود تسلیم…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے سفیر نے ملاقات کی 

 صد رمملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے وفد نے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل بات چیت اور…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشگردانہ حملوں…