اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: April 2024

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر اس دن کو ایک تاریخی دن قرار دیا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر اس دن کو ایک تاریخی دن قرار دیا ہے اور سندھ سمیت پاکستان کے عوام اور ان کے جمہوری اداروں کو مبارک باد پیش کی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائزز ہیں، یہ اتنا بتا دیں کہ ان کی آفیشل فرنچائز کونسی ہے 

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائزز ہیں، یہ اتنا بتا دیں کہ ان کی آفیشل فرنچائز کونسی ہے؟شہریار آفریدی اور بانی پی ٹی آئی پہلے 9 مئی کی معافی مانگیں،پی ٹی ا?ئی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر نے سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر نے سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا، سی ڈی اے نے آپریشن کرکے جرم…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق رکن اسمبلی اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی سر اٹھارہی ہے، وزیر اعلی کے پی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلا رہا، 

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق رکن اسمبلی اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی سر اٹھارہی ہے، وزیر اعلی کے پی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلا رہا، اس وقت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرامد کی ضرورت ہے،…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو ¿ں فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مو ¿قف ہے، 

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو ¿ں فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مو ¿قف ہے،ضمنی انتخابات میں عوام نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا،الیکشن…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے فلسطین کے سفیر کی بلاول ہاؤس آمد 

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی کے درمیان پاک فلسطین تعلقات پر تبادلہ خیال کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی نے…

پاکستان پیپلزپارٹی

سینیٹر فرحت اللہ بابرنے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے۔ ا 

سینیٹر فرحت اللہ بابرنے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سال سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید ٹینس کلب میں انٹرنیشنل اور نیشنل…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دئیے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دئیے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن اراکین بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے خوفزدہ ہیں اسی وجہ سے انہوں نے بی بی آصفہ بھٹو…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کہا ہے کہ آج سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ میں شورشرابا کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر مسخ کرنے کی کوشش کی۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کہا ہے کہ آج سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ میں شورشرابا کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر مسخ کرنے کی کوشش کی۔سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین…

پاکستان پیپلزپارٹی

سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ بے نامی اپوزیشن کی ڈکشنری میں جمہوری اداب کا کوئی لفظ نہیں ہے ، 

سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ بے نامی اپوزیشن کی ڈکشنری میں جمہوری اداب کا کوئی لفظ نہیں ہے ، صدر آصف علی زرداری نے آج پھرسیاسی مفاہمت کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی…