اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: August 2024

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماو ¿ں کا زرداری ہاو ¿س میں اجلاس ہوا۔ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماو ¿ں کا زرداری ہاو ¿س میں اجلاس ہوا۔ رہنماو ¿ں نے صوبے کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی۔ پی پی پی پنجاب کے رہنماو ¿ں نے پنجاب حکومت کی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیلسٹک میزائیل شاہین-ٹو کے کامیاب تجربے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیلسٹک میزائیل شاہین-ٹو کے کامیاب تجربے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں شاہین-ٹو کے کامیاب تجربے پر اِس…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے تین جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس اور دفاع وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر 

اسلام آباد(19 اگست 2024)صدر مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے تین جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس اور دفاع وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا…

پاکستان پیپلزپارٹی

بینطیر انکم سپورٹ پروگرام اور NOWPDP کے مابین معذور مستحقین کیلئے سفری سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال* 

اسلام آباد، 19 اگست، 2024 – معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد اور چیف ایگزیکٹو آفیسر NOWPDP عمیر احمد کے درمیان ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران، جناب عمیر احمد نے سندھ کے علاقے میں BISP…

پاکستان پیپلزپارٹی

آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستانکا مون سون شجرکاری مہم کیلئے پیغام، 18 اگست 2024ئ ٭ 

مون سون شجرکاری مہم 2024 ء کے آغاز پر ماحولیاتی تحفظ کی جانب پاکستانیوں کی غیر متزلزل لگن پر تہہ ِدل سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ مہم صرف ایک موسمی اقدام نہیں بلکہ اپنے پیارے ملک کے قدرتی حسن اور وسائل کے…

پاکستان پیپلزپارٹی

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کے رکن کی جانب سے کمیٹی اجلاس میں خاتون نمائندہ کے لباس پر اعتراض کی مذمت کی ہے۔ 

 نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کے رکن کی جانب سے کمیٹی اجلاس میں خاتون نمائندہ کے لباس پر اعتراض کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کا کمیٹی اجلاس میں ایک…

پاکستان پیپلزپارٹی

: کراچی(15 اگست 2024): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر بی بی فریال تالپور سے 

آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا پاکستان کے 78ویں یوم آزادی ، 14 اگست 2024 ءکے موقع پر پیغام میں پاکستان کے 78ویں یوم ِآزادی پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یومِ آزادی حقِ خود ارادیت کیلئے ہندوستانی مسلمانوں کی…

پاکستان پیپلزپارٹی

میں پاکستان کے 78ویں یوم ِآزادی پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یومِ آزادی حقِ خود ارادیت کیلئے ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخی سیاسی جدوجہد کا نقطہ عروج ہے 

آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا پاکستان کے 78ویں یوم آزادی ، 14 اگست 2024 ءکے موقع پر پیغام میں پاکستان کے 78ویں یوم ِآزادی پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یومِ آزادی حقِ خود ارادیت کیلئے ہندوستانی مسلمانوں کی…

پاکستان پیپلزپارٹی

شہید بینظیر آباد: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے ہمراہ گاؤں  لئیق زرداری میں پارٹی کے دیرین 

شہید بینظیر آباد: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے ہمراہ گاؤں  لئیق زرداری میں پارٹی کے دیرینہ کارکن رضا زرداری کے گھر آمد    شہید بینظیر آباد: رکن قومی اسمبلی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، ترقی اور بااختیار بنانے کے لیے اپنی غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے 

کراچی/اسلام آباد/لاہور (10 اگست 2024)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، ترقی اور بااختیار بنانے کے لیے اپنی غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ…