پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کو اپنی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کو اپنی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار مذکورہ شہریوں کو درپیش مسائل کے حل…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر عوام کو جلد و بلاامتیاز انصاف کے لیے ملک میں عدالتی اصلاحات اور آئینی عدالت کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر عوام کو جلد و بلاامتیاز انصاف کے لیے ملک میں عدالتی اصلاحات اور آئینی عدالت کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین سازی کے معاملے پر ہم اس بار کالے…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے زرداری ہاو ¿س میں جمعرات کی شام ملاقات کی
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے زرداری ہاو ¿س میں جمعرات کی شام ملاقات کی جس کی سربراہی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد شوکت نے کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سپریم کورٹ…
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماو ¿ں نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر پی پی کا موقف واضع کرنا ہےہم تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاھتے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماو ¿ں نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر پی پی کا موقف واضع کرنا ہےہم تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاھتے ہیں میثاق جمہوریت بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ ہوا تھا آئینی وفاقی عدالت کا قیام…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عوام کو وقت پر انصاف کے بنیادی حق کی فراہمی اور ٹوٹ پھوٹ کے شکار عدالتی نظام میں اصلاحات کو ناگذیر قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عوام کو وقت پر انصاف کے بنیادی حق کی فراہمی اور ٹوٹ پھوٹ کے شکار عدالتی نظام میں اصلاحات کو ناگذیر قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ آئینی عدالت بنا کر ہی…
سابق کونسلر سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی محمد اقبال انجم کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر محترمہ روبینہ خالد
سابق کونسلر سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی محمد اقبال انجم کی چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر محترمہ روبینہ خالد سے ان کے آفس میں ملاقات جھنگ سمیت ڈویڑن فیصل اباد میں مستحق خواتین کو درپیش مسائل سے اگاہ کیا اس ضمن میں سینیئر رہنما…
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے خطاب کا آغاز پیپلز لائرز فورم (پی ایل ایف) کا زرداری ہاوس میں استقبال کرتے ہوئے کیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے خطاب کا آغاز پیپلز لائرز فورم (پی ایل ایف) کا زرداری ہاوس میں استقبال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے لائرز ونگ نے اس ملک کو 1973 کا آئین دیا اور ہر ظالم کے خلاف ڈٹ…
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میںزرداری ہاﺅس میں پیپلزلائرز فورم کے صوبائی صدور کا اجلاس ہوا۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میںزرداری ہاﺅس میں پیپلزلائرز فورم کے صوبائی صدور کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلزلائرز فورم کے مرکزی صدر نیر بخاری، رکن قومی اسمبلی نوید قمر اور سیاسی مشیر جمیل سومرو…
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میںزرداری ہاﺅس میں پیپلزلائرز فورم کے صوبائی صدور کا اجلاس ہوا۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میںزرداری ہاﺅس میں پیپلزلائرز فورم کے صوبائی صدور کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلزلائرز فورم کے مرکزی صدر نیر بخاری، رکن قومی اسمبلی نوید قمر اور سیاسی مشیر جمیل سومرو…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر پاکستان میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین نے وفد نے ملاقات کی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر پاکستان میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین نے وفد نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے مقبوضہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سختی سے مسترد کردیے۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے انتخابات کشمیری…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022