اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Month: November 2024

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے عوام اور تمام پاکستانیوں کو یوم ثقافتِ سندھ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے، 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے عوام اور تمام پاکستانیوں کو یوم ثقافتِ سندھ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے، جو وادیِ مہران کی بھرپور ثقافتی لیگیسی، شاندار روایات اور لازوال اقدار کی عکاسی کرتا…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان، حامیوں اور پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان، حامیوں اور پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ملک میں جمہوریت، سماجی انصاف اور عوام کے اختیارات کے لیے پیپلز پارٹی…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فلسطینی عوام کے حق ِخودارادیت کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فلسطینی عوام کے حق ِخودارادیت کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کے ناقابل تنسیخ حقِ خودارادیت کی حمایت کے لیے پرعزم ہے، اسرائیلی دیدہ دلیری اور خطے کے دیگر ممالک…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر خواتین پر ہر قسم کے تشدد کی روکتھام کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ 

انہوں نے خواتین کو خودمختار بنانے اور ان کی حفاظت، وقار اور حقوق کے تحفظ کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بناکر ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینے کے لیے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں مزاحمت، حوصلے اور جمہوریت و سماجی انصاف کے اصولوں کے لیے وقف ایک روشن مثال قرار دیا ہے۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں مزاحمت، حوصلے اور جمہوریت و سماجی انصاف کے اصولوں کے لیے وقف ایک روشن مثال قرار دیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاو ¿س سے جاری کردہ…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیران اور معاونین خصوصی سے ملاقات کیں۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیران اور معاونین خصوصی سے ملاقات کیں۔ محترمہ فریال تالپور سے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جنگلات بابل خان بھیو، سرفراز راجڑ، سلیم…

پاکستان پیپلزپارٹی

ذیابیطس کا عالمی دن ہر سال لوگوں میں اس بیماری کے خطرات بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے 14 نومبر کو منایا جاتا ہے 

ذیابیطس کا عالمی دن ہر سال لوگوں میں اس بیماری کے خطرات بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے 14 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ ذیابیطس کے عالمی دن کا اس سال کا موضوع “ذیابیطس اور فلاح و بہبود” ہے جو ذیابیطس کے بڑھتے عالمی بحران اور…

پاکستان پیپلزپارٹی

نائب صدر پیپلز پارٹی شیری رحمان نے صدر مملکت آصف زرداری کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا اور نیک تمناﺅں کا اظہارکیا ہے۔ 

نائب صدر پیپلز پارٹی شیری رحمان نے صدر مملکت آصف زرداری کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا اور نیک تمناﺅں کا اظہارکیا ہے۔ اللہ تعالی صدر مملکت آصف زرداری کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور قوم…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی نے مستونگ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دھماکے میں طلبہ اور پولیس کی شہادت کی اطلاعات پر اظہار افسوس کیا۔ 

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی نے مستونگ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دھماکے میں طلبہ اور پولیس کی شہادت کی اطلاعات پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے مذموم مقاصد کے لیے معصوم بچوں…