اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 76 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 76 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد نے نہ صرف پاکستان کے جمہوری نظام کی بنیاد رکھی بلکہ…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 76 ویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 76 ویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، اتحاد اور استحکام کے لیے ان کے وڑن اور قیادت کی دائمی…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ای۔کچہری سیشن کا انعقاد کیا۔ 

چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ای۔کچہری سیشن کا انعقاد کیا۔ انہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےآفیشل فیس بک اکاو ¿نٹ کے ذریعے مستحق افراد سے براہ راست بات چیت کی اور انکے مسائل سنے۔…

پاکستان پیپلزپارٹی

عالمی یوم خواندگی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری 

ہم قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کی اہمیت کے اعتراف میں عالمی یومِ خواندگی منا رہے ہیں۔ تعلیم اور خواندگی ہماری قوم کے مستقبل کی بنیادہیں۔ اس سال کے عالمی یومِ خواندگی کا موضوع “کثیراللسانی تعلیم کا فروغ: خواندگی برائے باہمی افہام…

پاکستان پیپلزپارٹی

نائب صدرپاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ جون 2019 میں جب نیب کے آفیسر صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے آئے 

نائب صدرپاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ جون 2019 میں جب نیب کے آفیسر صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے آئے تو صدر زرداری حسن سلوک کے ساتھ نیب افسران کو پیش آئے اور نیب افسران سے چائے کا پوچھا اور…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاو ¿س میں ملاقات کی۔ 

 چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کی زرداری ہاو ¿س میں ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر اسکاٹ بیومونٹ کے درمیان خطے میں ٹیکنالوجی کے فروغ…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں سینٹر نیر بخاری اور میر اعجاز حسین جکھرانی نے کہا ہے پاکستان پیپلزپارٹی سے بلوچستان کے عوام نے جو امیدیں وابستہ کررکھی ہیں 

 پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں سینٹر نیر بخاری اور میر اعجاز حسین جکھرانی نے کہا ہے پاکستان پیپلزپارٹی سے بلوچستان کے عوام نے جو امیدیں وابستہ کررکھی ہیں اس پر پورا اترنے کے لئے سربراہ صوبائی حکومت سے لیکر عام کارکن کو محنت کرنی ہے…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا سماجی تحفظ کا پروگرام ہے۔ 

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا سماجی تحفظ کا پروگرام ہے۔ اس پروگرام کی بنیاد شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے رکھی اور صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 2008 میں…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں ملک کے دفاع کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے بہادر جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں ملک کے دفاع کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے بہادر جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے مسلح افواج کی جرات اور قربانیوں کو سراہتے…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے آج زرداری ہاو ¿س میں مصروف 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے آج زرداری ہاو ¿س میں مصروف دن گزارا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈران سے ملاقاتیں کیں۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ…