پاکستان پیپلز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چیف میڈیا کو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کا تعزیتی ریفرنس پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
پاکستان پیپلز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چیف میڈیا کو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کا تعزیتی ریفرنس پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس کی صدارت انچارج سنٹرل سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری نے کی اور نظامت کے فرائض راجہ نور الہی…
صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر” ایک زرداری سب پہ بھاری” کے نعروں سے گونج اٹھا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر” ایک زرداری سب پہ بھاری” کے نعروں سے گونج اٹھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ میں صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری کی 69 ویںسالگِرہ کی تقریب کا…
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماﺅں ، پارٹی کارکنوں اور سینئر صحافیوں نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر حسین ڈھوکی کی پارٹی کے حوالے سے سیاسی خدمات کو خراج
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماﺅں ، پارٹی کارکنوں اور سینئر صحافیوں نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر حسین ڈھوکی کی پارٹی کے حوالے سے سیاسی خدمات کو خراج عقید پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نذیر ڈھوکی پاکستان پیپلزپارٹی کا…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میانمار میں تین پاکستانی نوجوانوں کے مبینہ اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام پر زور دیا ہے
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے ترکمانستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زوردیا اور ترکمانستان…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے ترکمانستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زوردیا اور ترکمانستان…
صد رمملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت کراچی کو شہری سیلاب سے بچانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شرکت کی
صد رمملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت کراچی کو شہری سیلاب سے بچانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شرکت کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ کراچی میں شہری سیلاب روکنے کیلئے جامع منصوبہ ترجیحی بنیادوں پر…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کو ان کی 39ویں یوم شہادت پر شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کو ان کی 39ویں یوم شہادت پر شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاو ¿س سے جاری کردہ پریس ریلیز مکے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے شہید شاہنواز…
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔
اسلام آباد (12 جولائی 2024) صدرمملکت آصف علی زرداری سے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان اور آذربائیجان کا باہمی دلچسپی کے شعبوں میں سود مند تعاون بڑھانےکے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے توانائی، تجارت، روابط،…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال بارے آگاہ کیا
اسلام آباد (11 جولائی 2024) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال بارے آگاہ کیا ۔ وزیر اعلیٰ نے صدر مملکت کو…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت اور معاشرے پر زور دیا ہے کہ وہ پائیدار ترقی اور سب کے لیے خوشحال مستقبل کے لیے آبادی میں تیزی سے اضافے کی روکتھام کے معاملے پر توجہ دیں، آبادی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت اور معاشرے پر زور دیا ہے کہ وہ پائیدار ترقی اور سب کے لیے خوشحال مستقبل کے لیے آبادی میں تیزی سے اضافے کی روکتھام کے معاملے پر توجہ دیں، آبادی میں تیزی سے اضافہ…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022