اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: پی پی پی خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج زرداری ہاو ¿س میں ایک مصروف دن گزارا جس میں انہوں نے پارٹی رہنماﺅں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ 

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج زرداری ہاو ¿س میں ایک مصروف دن گزارا جس میں انہوں نے پارٹی رہنماﺅں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے ملاقات کی…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ک عظیم کشمیری رہنما، سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ک عظیم کشمیری رہنما، سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم غیر قانونی طور پر بھارتی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کے لیے ا ±ن…

پاکستان پیپلزپارٹی

بینظیر انکم سپورٹ پرگرام (BISP) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے آج رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفدسے ملاقات کی۔ 

بینظیر انکم سپورٹ پرگرام (BISP) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے آج رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفدسے ملاقات کی۔ ملاقات کا بنیادی مقصد بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین یا ان کے گھرانوں کے افراد کو مارکیٹ رجحان کے مطابق سکل ٹریننگ کی فراہمی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردانری نے آج اپنے انتخابی منشور، عوامی معاشی معاہدہ، کے تحت عوام سے کیے گئے اپنے ایک اور وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا ہے۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردانری نے آج اپنے انتخابی منشور، عوامی معاشی معاہدہ، کے تحت عوام سے کیے گئے اپنے ایک اور وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا ہے۔ پی پی پی چیئرمین نے سندھ میں 16 لاکھ غریب گھرانوں کو مرحلہ…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازا۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازا۔ صدر مملکت نے ارشد ندیم کیلئے اپنی جانب سے 10 کروڑ انعام کا بھی اعلان کیا۔بعد ازاں صدر مملکت آصف…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے انچارج چوہدری منظور احمد نے کہا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے انچارج چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ انہوں نے رائٹ سائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کو باور کرا دیا ہے کہ ہم یوٹیلٹی سٹورز کو کسی صورت بند…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ 

 صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پیپلز لبریشن آرمی کی زمینی افواج کے کمانڈر جنرل لی چیاو منگ نے ملاقات کی۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پیپلز لبریشن آرمی کی زمینی افواج کے کمانڈر جنرل لی چیاو منگ نے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا قابل اعتماد اور عظیم دوست ہے اور دونوں ممالک کے باہمی مفاد میں اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط…

پاکستان پیپلزپارٹی

چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد واقع کی شدید مذمت کی۔ 

چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد واقع کی شدید مذمت کی۔ اس واقع میں ملوث افراد ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شناخت کی بنا پر قتل کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔…

پاکستان پیپلزپارٹی

چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد واقع کی شدید مذمت کی 

چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد واقع کی شدید مذمت کی۔ اس واقع میں ملوث افراد ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شناخت کی بنا پر قتل کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔…