شہید بینظیر آباد: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے ہمراہ گاؤں  لئیق زرداری میں پارٹی کے دیرینہ کارکن رضا زرداری کے گھر آمد 

 

شہید بینظیر آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے رضا زرداری  سے ان کے بھائی کے انتقال  پر تعزیت کی

 

شہید بینظیر آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے  مرحوم کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

 

شہید بینظیر آباد: اس موقع پر مقامی پارٹی قائدین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے