اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدارتی مہم کمیٹی کے اراکین سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، سید خورشید شاہ اور سید نوید قمر نے ملاقات کی
 
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار کو مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ق کے امیدواروں کی حمایت حاصل ہوگئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین کی بریفنگ
 
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار کو بلوچستان عوامی پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی بھی حمایت حاصل ہوگئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین کی بریفنگ
 
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین کی ملاقات کے موقع پر شیری رحمان، قمر زمان کائرہ، سید غلام مصطفی شاہ اور چوہدری منظور بھی موجود