): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی، اس موقع پر خیبرپختونخوا کی سیاسی و سماجی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کشمور ایٹ کندھکوٹ کے صدر گل محمد جاکھرانی نے ملاقات کی، اس موقع پر ضلع کی سیاسی وتنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔