کربلا: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گورنر کربلا ناصف الخطابی سے ملاقات کربلا: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر کربلا کے درمیان زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے بات چیت کربلا: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر کربلا کے درمیان دوطرفہ تجارت، تعلیم اور صحت سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور زیر بحث آئے |