کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما سید نوید قمر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی ہمراہ تھیں، ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔