کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے ملاقات کی، اس موقع پر ملکی صورت حال سمیت دیگر سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔