وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کی کامیابیوں اور وسیع امکانات کو اجاگر کیا
 
وزیر خارجہ نے میٹا اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا