اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا 

*پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ عدالت نے تسلیم کیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔بہت سماعتوں کے بعد عدالت نے کہا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف ٹرائل میں نا انصافی ہوئی۔عدالت خود تسلیم…

پاکستان پیپلزپارٹی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے سفیر نے ملاقات کی 

 صد رمملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے وفد نے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل بات چیت اور…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشگردانہ حملوں…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ایوان صدر میں ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی۔ 

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ایوان صدر میں ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی۔ ازبکستان کے وفد میں امور خارجہ کے فرسٹ ڈپٹی منسٹر، ڈپٹی منسٹر ٹرانسپورٹ، اعزازی قونصلر، پاکستان میں ازبکستان کے سفیر ودیگر شامل تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 9 مئی کو ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کا تقاضا ہے 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 9 مئی کو ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے گھر، جناح ہاوَس، اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں…

پاکستان پیپلزپارٹی

نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی پنجاب ہاو ¿س اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکی۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے پنجاب کے گورنر کے لئے میرا نام نامزد ہوا ہے۔ 

نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی پنجاب ہاو ¿س اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکی۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے پنجاب کے گورنر کے لئے میرا نام نامزد ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری صاحب…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے دو شہید رہنماوَں سید قمر عباس شہید اور شہید ظاہر شاہ کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے دو شہید رہنماوَں سید قمر عباس شہید اور شہید ظاہر شاہ کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ پریس رلیز کے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے شہید کارکن شہید عبدالرزاق جھرنا کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے شہید کارکن شہید عبدالرزاق جھرنا کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شہید عبدالرزاق جھرنا کو ضیائ کی آمریت میں 7 مئی 1984 کو لاہور میں پھانسی دی گئی تھی۔…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے،…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان ایئر لائینز سمیت مختلف اداروں کی نجکاری کے بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت انہیں چلانے کا بندوبست کرے۔ 

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان ایئر لائینز سمیت مختلف اداروں کی نجکاری کے بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت انہیں چلانے کا بندوبست کرے۔ انہوں نے مرکز سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ…